کیا شیخ رشید مولانا سعد رضوی کو رہا کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں ؟ تازہ ترین خبر

کیا شیخ رشید مولانا سعد رضوی کو رہا کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اجلا س میں کسی کی رہائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدار ت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اورمعاشی صورتحال پربریفنگ دی گئی ، کابینہ نے 27 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دےدی، ذرائع کاکہناہے کہ وزیرداخلہ نے امن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی، وزیراعظم کوکوروناصورتحال پربریفنگ دی گئی ، وزیراعظم نے کہاکہ رمضان میں کوروناایس اوپیزپر عملدرآمدکرایاجائے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *