کپتان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا بھی حساب کتاب شروع ہو گیا

کپتان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا بھی حساب کتاب شروع ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحت ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے مالی سال 2019-20ءکا خصوصی آڈٹ شروع ہوگیا ہے۔ تاہم قومی اہمیت کے اس اہم منصوبے کا تاحال ریگولر پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات نہیں کیا جا سکا۔ موجودہ قائم مقام پراجیکٹ ڈائریکٹر جوائنٹ سیکرٹری کورونا کے باعث اپنے گھر پر قرنطینہ کئے ہوئے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.