چہرے سے خبریں پڑھنے والی چینی خاتون

یوٹیوب چینل پرمصنوعی چہرے سے خبریں پڑھنے والی چینی خاتون

چین:ہم نے چین میں ڈجیٹل کرداروں کو خبریں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ لیکن اب مجازی انسان روئی سے ملیے جو ایک یوٹیوبر ہیں۔ ان کا جسم ، آواز اور بال سب حقیقی ہیں لیکن چہرہ مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کردار کا نام روئی اور یوٹیوب چینل کا نام روئی کوری ہے۔ لوگ حیران ہیں کہ کمپیوٹرپر مصنوعی چہرہ سازی اس طرح کا روپ بھی اختیار کرسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی حدود اور قانون سازی پر غور ہورہا ہے۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.