پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا وطیرہ ہے یہ ایک بار پھر ایک دوسرے کو استعمال کرکے اپنا مطلب نکالیں گے ۔۔۔۔ ارشاد بھٹی کا خصوصی سیاسی تبصرہ

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا وطیرہ ہے یہ ایک بار پھر ایک دوسرے کو استعمال کرکے اپنا مطلب نکالیں گے ۔۔۔۔ ارشاد بھٹی کا خصوصی سیاسی تبصرہ

کراچی (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلز پارٹی اور اے این پی سے پی ڈی ایم چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ، کیا دونوں جماعتیں فیصلے پر نظرثانی کریں گی؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کیلئے دروازہ کھلا رکھناچاہتے ہیں، پاکستان میں سیاست گڈا گڈی کا کھیل نہیں کٹھ پتلی کا کھیل ہے، پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکراؤ ہے جو ہورہا ہے ایسا ہی ہوگا،پی ڈی ایم کی بڑی جماعتیں ماضی میں کئی مرتبہ ایک دوسرے کو استعمال کر کے اپنا مطلب نکال چکی ہیں۔بینظیر شاہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کیلئے دروازہ کھلا رکھناچاہتے ہیں، پیپلز پارٹی کی اب پی ڈی ایم میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رہ گئی ہے، پیپلز پارٹی رمضان میں آئی ایم ایف اور مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا اشارہ دے رہی ہے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *