پہلے روزے ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

پہلے روزے ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں دن کو موسم گرم اور رات کو آندھی اور تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے ،بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سبی، کوہلو، لسبیلہ اور تربت میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، ژوب،زیارت ،لورالائی میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہلکی بارش

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *