پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جوہانسبرگ میں کھیلا جارہاہے ، سیریز میں ایک صفر کی برتری سے گرین شرٹس کا مورال ہائی ہے، کپتان بابر اعظم سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ایک روز آرام کے بعد پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے دونوں ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ قومی ٹیم میں وننگ کمبی نیشن برقرار رکھنے کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.