پاکستان اور’ روس‘ کے مابین اہم ترین منصوبے میں پیشرفت روسی وزیر خارجہ 9 سال بعد آج پاکستان کا دورہ کریں گے

روسی وزیرخارجہ 9 سال بعد آج پاکستان کا دورہ کریں گے،شاہ محمود قریشی

پاکستان اور روس کے تعلقات نیا رخ اختیار کر رہے ہیں، پاکستان اور روس نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانا چاہتے ہیں، دونوں ممالک میں معاشی اور دفاعی تعلقات کو بھی فروغ ملے گا۔ وزیرخارجہ کا ویڈیو بیان
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی وزیرخارجہ 9 سال بعد آج پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستان اور روس کے تعلقات نیا رخ اختیار کر رہے ہیں، پاکستان اور روس نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانا چاہتے ہیں، دونوں ممالک میں معاشی اور دفاعی تعلقات کو بھی فروغ ملے گا۔انہوں نے روسی ہم منصب کے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف آج پاکستان آرہے ہیں۔ کسی روسی وزیرخارجہ کا 9 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ دورہ عکاس ہے روس سے پاکستان کے تعلقات نیا رخ اختیارکررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان اور روس آگے بڑھانا چاہتے ہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.