وفاقی وزیر شفقت محمود کا لاکھوں طالب علموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے ، شفقت محمود جلدی

اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے 40 لاکھ بچوں کو پاس کرینگے، کتاب کی رونمائی تقریب سے خطاب
وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے ،ہم نے بہت جلدی اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 40 لاکھ بچوں کو پاس کرینگے۔وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کتاب کی رونمائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے صوبوں نے ملک کر تعلیم کے میدان میں متفقہ فیصلے کئیہم نے فیصلہ کیا 40 لاکھ بچے پاس کرنے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ پندرہ دن میں ٹیلی سکول کا اجراء کیاایک سال سے ٹیلی سکول صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک چلتا ہے ۔ریڈیو سکول ،ویپ پورٹل موبائل ایپ بنائی گئی ہے چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے ا یچ ای سی سے امتحان میں تاخیر کرنے کا کہا ہے بہت سے فیصلے حالات کو دیکھ کر کر رہے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *