واپسی کا موسم آگیا! نواز شریف کے وطن واپس آنے سے متعلق بڑی خبر، لیگی کارکنان کا انتظار ختم

واپسی کا موسم آگیا! نواز شریف کے وطن واپس آنے سے متعلق بڑی خبر، لیگی کارکنان کا انتظار ختم

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعطم نواز شریف کے انٹرنیشنل جمہوری طاقتوں سے رابطے ہیں جس سے یہ خوفزدہ ہیں ، مریم نواز کے باہر جانے کی باتیں کی جارہی ہیں اب تو وطن واپس آنے کا موسم ہے ان حالات میں کوئی بھی ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف انتشار انگیز گفتگو کرنے کے کیس میں ان کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی ، ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے لاہور کی سیشن عدالت میں درخواست ضمانت پر سماعت کی ، پولیس نے جاوید لطیف کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی ، جس میں کہا گیا کہ ملزم جاوید لطیف قصور وار ہے اور اس کی گرفتاری مطلوب ہے ، کیوں کہ ملزم نے ریاستی اداروں کے خلاف ٹی وی پروگرام میں گفتگو کی ، اس لیے عدالت ان کی درخواست ضمانت مسترد کرے تاہم عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی نائب سدر مریم نواز کے باہر جانے کی باتیں کی جارہی ہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.