مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی

مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی! ڈاکٹروں نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کو کیا مشورہ دے دیا؟

اہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی ، ڈاکٹر کے کہنے پر کورونا ٹیسٹ کروالیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مریم نواز کو گلے میں شدید درد کی شکایت ہوئی ، جس پر ڈاکٹر کی طرف سے انہیں کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا گیا ، جس پر عمل کرتے ہوئے نائب صدر ن لیگ نے عالمی وباء کا ٹیسٹ بھی کروالیا۔مسلم لیگ ن کے رہنماء عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی طبیعت ہوگی تو وہ ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔ دوسری طرف سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کو این آراو مل گیا، جلد باہر چلی جائیں گی، ہوسکتا ہے کہ مریم نوازڈسکہ الیکشن کروا کے باہر چلی جائیں،مریم نواز اسی لیے خاموش ہیں،مریم نواز کو خبر کردی گئی کہ معاہدہ ہوچکا ہے ، انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف این آراو کے تحت باہر گئے ہیں، ان کے پلیٹ لیٹس کم ہوگئے، اگلے معاہدے میں خرابی تب پیدا ہوئی جب مریم نواز کو نہیں جانے دیا گیا، عمران خان ڈٹ گئے، اب خبر یہ ہے کہ مریم نواز بھی جائے گی، کب جائیں یہ مجھے نہیں بتایا، سسٹم این آراو دے رہا ہے، ادارے این آراو دے رہے ہیں، عدالت ہی کسی سے ضمانت لے لیتی ہے، کوئی کیا کرسکتاہے؟وزیراعظم کا ان پر کنٹرول نہیں ہے ۔علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء راناثنا اللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیرون ملک جانے کا اشارہ دے دیا

Sharing is caring!

Comments are closed.