محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقاتیں ! شاہد خاقان عباسی لندن میں کس کا پیغام لے کر گئے؟ سابق وزیر اعظم سے 9 سوال پوچھ لیے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چوہدری منظور نے مسلم لیگ ن کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، لیگی رہنماء شاہد خاقان

عباسی اور احسن اقبال مسلم لیگ لندن کی “سیاسی ٹارگٹ کلرز “ہیں قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر چوہدری منظور مسلم لیگ ن پر ڑھائی کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی سے 9 سوال پوچھ لیے، انکا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے شوکاز نوٹس جاری کر کے پی ڈی ایم کی ٹارگٹ کلنگ کی،مولانا جب پیپلز پارٹی اور اے این پی کو افہام و تفہیم کی دعوت دے رہے ہیں اسی وقت “سیاسی ٹارگٹ کلر” احسن اقبال واٹس ایپ گروپ سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کے رہنماؤں کو نکال رہے تھے،

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *