عوام کے لیے خوشخبری

عوام کے لیے خوشخبری : مستحق پاکستانیوں میں 50 ہزار پلاٹس تقسیم کرنے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) سیکریٹری بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سندھ سید نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو ٹاؤن شپ اسکیم صوبے کے غریب عوام کے لئے بڑا تحفہ ہے، عظیم منصوبے کی رفتار و ترقیاتی کاموں کو تیز اور جلد از جلد تکمیل تک پہنچایا جائے۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.