طاقتور ترین ملک کے وزیر خارجہ کی آج پاکستان آمد

طاقتور ترین ملک کے وزیر خارجہ کی آج پاکستان آمد ۔۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بریکنگ نیوز دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس کے وزیرِخارجہ سرگئی لیوروف آج پاکستان آ رہے ہیں، یہ کسی روسی وزیرِخارجہ کا 9 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔روسی ہم منصب کے دورۂ پاکستان پر ویڈیو بیان کے ذریعے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ روس اس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے، دورہ عکاس ہے کہ روس سے پاکستان کے تعلقات نیا رخ اختیار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک روس تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، دیکھ رہے ہیں کہ پاک روس معاشی و دفاعی تعلقات کیسے بڑھ رہے ہیں، نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان اور روس آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آٹے کے بحران میں روس نے پاکستان کو بر وقت گندم فراہم کی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *