بریکنگ نیوز: طبیعت صاف ، دماغ درست ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو کیا درخواست کر ڈالی ؟ جانیے

بریکنگ نیوز: طبیعت صاف ، دماغ درست ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو کیا درخواست کر ڈالی ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی اوراے این پی سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ پی ڈی ایم 10جماعتوں کے اتحاد کا نام ہے،اتحاد کا عمل باضابطہ تنظیمی ڈھانچہ بھی ہے،اکثر فیصلے ہمارے اتفاق رائے قوم ے سامنے آئے ہیں ، چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدواروں کا تعین اتفاق رائے سے ہوا تھا،قائد حزب اختلاف کیلئے بھی امیدوار کا تعین اتفاق رائے سے ہوا تھا۔سربراہ پی ڈی ایم نے کہاکہ جس جماعت سے شکایت تھی اس سے وضاحت طلب کی،جووضاحت طلب تھی اس میں دو لائنوں کی عبارت بھی میڈیا کے سامنے نہیں رکھی ،مکمل احترام کیساتھ انکے وقار،عزت نفس کوسامنے رکھتے ہوئے وضاحت طلب کی تھی ،انہوں نے کہاکہ دونوں جماعتوں کے سیاسی قدکاٹھ کا تقاضا تھا کہ وضاحت کاجواب دیتے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *