بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ
بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔ تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے تاہم پوری کوشش ہے کہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے اضافہ نہ کیا جائے۔ اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔ تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے تاہم پوری کوشش ہے کہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے اضافہ نہ کیا جائے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *