ایک اور بڑی کامیابی

ایک اور بڑی کامیابی : پاکستان ایک بار پھر کیپٹل مارکیٹ میں داخل ۔۔۔۔ شاندار تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تین سال سے زائد کے عرصہ کے بعد بین الاقوامی کیپٹل مارکیٹ میں داخل ہوگیا، پاکستان نے 5، 10 اور30 سال کے یوروبانڈزکے ذریعے 2 ارب 50کروڑ ڈالرحاصل کر لیے۔وزارت خزانہ کےاعلامیہ کے مطابق یوروبانڈز کے سودے کے حوالہ انویسٹرکال اورآرڈربک میں ایشیا، مشرق وسطیٰ یورپ اورامریکا کے بڑے سرمایہ کاروں نے اپنی گہری دلچسپی ظاہرکی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *