این اے 249 کا انتخابی دنگل! مریم نواز نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کی سیاست میں ہلچل

این اے 249 کا انتخابی دنگل! مریم نواز نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کی سیاست میں ہلچل

لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی کمپین کیلئے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق لیگی نائب صدر مریم نواز نےعلالت کے بعد خود کو ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *