انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز امریکی ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج جمعہ کے روز پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم، ڈالر 17 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 152 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز امریکی ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج جمعہ کے روز پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم، ڈالر 17 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 152 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

Sharing is caring!

Comments are closed.