گھر سے انتہائی افسوسناک خبر

انا للہ وانا الیہ راجعون! ڈاکٹر طاہر القادری کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہرالقادری کی بڑی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔سٹی 42 نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی بڑی ہمشیرہ کافی عرصہ سے علیل تھیں، گزشتہ رات ان کا انتقال ہوگیا۔مرحومہ کی نماز جنازہ جھنگ میں دو بجے دوپہر ڈاکٹرطاہرالقادری کے فرزند ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پڑھائیں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری بیرون ملک ہونے کے باعث نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.