نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست، حفیظ شیخ کے جلد پاکستان چھوڑ جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حکومت کی اپ سیٹ شکست کے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب حفیظ شیخ کچھ دن بعد پاکستان چھوڑ جائیں گے۔ میں نے کچھ دن پہلے بھی کہا تھا کہ وزیر خزانہ کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، وہ یہاں صرف نوکری کرنے آئے ہیں، جب نوکری ختم ہو گی تو وہ پاکستان سے چلے جائیں گے۔واضح رہے کہ سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں قومی اسمبلی سے جنرل نشست کے الیکشن پر حکومت کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے5 ووٹوں سے حفیظ شیخ کو شکست دے دی۔یوسف رضا گیل…

Sharing is caring!

Comments are closed.