معروف ادکارہ نے ٹک ٹاک سٹار

معروف ادکارہ نے ٹک ٹاک سٹار کی پ-ٹائی کر دی
شیزا بٹ نے عجیب و غریب حرکتیں کرنے پر علی خان پر تھ-پڑ-وں کی بارش کر دی

اسلام آباد ( ۔ 06 مارچ2021ء) پاکستانی اداکارہ نے ٹک ٹاک سٹار پر تھ-پڑ-وں کی بارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق ک ٹاک ایپ نے گنے چنے دنوں میں ایسے گمنام چہروں کو دنیا بھر میں شناخت دلا دی کہ جنہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ شہرت کی ایسی بلندی بھی ان کا مقدر ٹھہرے گی۔علی خان کا جن کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹک ٹاک پر خوب شہرت حاصل کی۔ ادکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک پر مقبول علی خان کی دھلائی کر دی،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی خان اداکارہ کے سامنے عجیب و غریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے چہرے پر جوس پھینک دیا اور بعدازاں اداکاہ نے علی خان کے چہرے پر تھپڑ بھی مارے۔تاہم ٹک ٹاک سٹار لی خان بڑین مشکل سے جان چھڑانے میں کامیاب ہو سکے اور بتایا کہ دفتر میں کیمرہ لگا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.