عائزہ خان نے بتادیا

ہر کامیاب عورت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ عائزہ خان نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے بتایا ہے کہ خواتین کی کامیابی کے پیچھے محنت کرنے والے کون ہوتے ہیں؟خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسٹارز کی جانب سے مبارکباد اور ان کے حوصلہ افزا پیغامات سامنے آرہے ہیں۔اسی سلسلے میں خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے بھی مبارکباد دی اور گرافیکل امیج کی مدد سے ایک پیغام بھی دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس امیج میں درج تھا کہ ’ہر کامیاب عورت کے پیچھے اس کی والدہ ہیں‘۔

Sharing is caring!

Comments are closed.