رسول کریمؐ نے شیطان کو دیکھا

رسول کریمؐ نے شیطان کو دیکھا جو بہت کمزور اور لاغر نظر آرہا تھا

ایک بار رسول کریم ؐ نے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا ۔ آپؐ نے اس سے پوچھا: تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے ؟شیطان نے کہا : اے رسول ؐاللہ:آپ کی امت کے چھ کاموں کے باعث پریشان ہوں ۔ مجھے ان کاموں کے دیکھنے کی طاقت نہیں اور میں ان کا متحمل نہیں ہوں ۔ایک : جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سلام کرتے ہیں ۔دو : ایک دوسرے سے مصحافہ کرتے ہیں ۔تین : ہر کام کا ارادہ کرنے سے قبل انشااللہ کہتے ہیں ۔چار: گناہ ہو جائے تو استغفار کرتے ہیں ۔پانچ : آپؐ کا نام سنتے ہیں صلوات پڑھتے ہیں ۔چھ : ہر کام کی ابتدا میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی تلاوت کرتے ہیں ‎-

 

Sharing is caring!

Comments are closed.