حیران کن حد تک آگےہے

پاکستانی گائوں جوخواندگی اور ترقی کے اعتبار سے حیران کن حد تک آگےہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب ملک بھر میں کئی علاقوں میں پسماندگی ہے او ر بیشتر آبادی ناخواندہ ہے ایک ایسے گائوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جہاں پر شرض خواندگی 99فیصد ہے۔یہاں پر گلی گلی میں ایم اے اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز موجود ہیں۔گاڑی رکھنے والے تمام افراد انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ پڑھے لکھے لوگوں پر مشتمل گائوں کی ایک تنظیم بھی ہے جو مقامی طور پر پیسے جمع کرکے گلیوں ، سڑکوں اور دیگر سہولیات کی تعمیر و مرمت کا کام کرتی ہے۔جبکہ گزشتہ 100برس سے رسول پور کے علاقے میں جر-م کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔بچوں کو تو دور بڑوں بزرگوں کوبھی سیگر-یٹ خریدنے کی اجازت نہیں۔ بیشتر دکانوں پر سیگر-یٹ دستیاب ہی نہیں۔ اپنے موثر تعلیمی نظام کی بنا پر یورپ اور امریکا بھی اس گائوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.