بارشیں ہوگی یا نہیں

بارشیں ہوگی یا نہیں ۔۔۔!! موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے زبردست پیشگوئی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)ملک کے آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں موسم سرد جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.