اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے

حفیظ شیخ کےخلاف آصف زرداری نے ووٹ خریدے۔ وزرداخلہ شیخ رشید

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حفیظ شیخ کےخلاف آصف زرداری نے پیسوں سےووٹ خریدے۔انہوں نے کہا کہ سنجرانی بلوچستان کےمستقبل کا نام ہے، کل وہ جیتیں گے، ہم عمران خان کےساتھ کھڑےہیں۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ کورکمیٹی سمیت سب نےعثمان بزدار پراعتماد کا اظہار کیاکل بھی سیکرٹ ووٹ ہے،امید ہےسنجرانی جیتیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن نے پیسوں سےووٹ خریدے،اورالیکشن کوساری دنیامیں بد نام کردیاہے،

Sharing is caring!

Comments are closed.