چبھنا دل گھبرانے کا آسان دیسی علاج

جگر معدے مثانے کی گرمی خارج پیشاب کا پیلا پن جسم میں سوئیاں چبھنا دل گھبرانے کا آسان دیسی علاج

پاکستان کیا دنیابھر میں جہاں جہاں مرد حضرات رہتے ہیں ان میں سے نوے فیصد کو یہ مسئلہ ہے نہ صرف مردوں کو مسئلہ عورتوں کو بھی یہ مسئلہ عموماً رہتا ہے ۔ معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے اس کے ساتھ ساتھ سر پر کسی نے وزن رکھ دیا ہو مزاج چرچرا ہوجاتا ہے ۔یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہوجاتی ہے طبی زبان اسے ہم سفرا کہتے ہیں جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آجائے سفرا سہی طریقے سے ہمار ے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہوجائے اور اُس سفرا کی وجہ سے ہمارے جگر میں ہمارے معدے میں مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت کے شامل ہونے کیوجہ سے ہدت بڑھ جاتی ہے اسی کیوجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہوجاتی ہیں۔جسم میں سے یہ سفرا یہ مادہ ہے اس کو خارج کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسا تحفہ دیا ہے ایسی نعمت دی ہے جولاکھوں کی نہیں چند روپیوں کی آتی ہے ۔ آج جو نسخہ بتائیں گے انتہائی آسان اور صدیوں سے آزمودہ ہے ۔ آپ نے خشک آلو بخارا اور املی لینی ہے جسم میں سے سفرا کو خارج کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے آلوبخارا سے بڑھ کوئی نعمت نہیں دی ۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.