پی آئی اے کا بڑا اعلان

مسافروں کیلیے اچھی خبر، پی آئی اے کا بڑا اعلان

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے جنوبی پنجاب رحیم یارخان کیلئے پروازوں کا آپریشن دوبارہ شروع ‏کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کراچی سے رحیم یارخان ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی جبکہ رحیم ‏یارخان جئکےت یکطرفہ کرایہ 8800 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ کورونا کے باعث چترال کیلئے معطل کی گئیں پروازیں بھی بحال کردی گئیں ہیں جبکہ ‏لاہور تا اسلام آباد پروازیں بھی شروع کردی گئی ہیں۔اسلام آباد لاہور کیلئے ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔  واضح رہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بزنس مینز اور ان کی فیملیز کے لیے خصوصی رعایتی ‏پیکج کا بھی اعلان ‏کر رکھا ہے۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.