پاکستان کے بزرگ شہریوں کیلئے خوشخبری

پاکستان کے بزرگ شہریوں کیلئے خوشخبری

پاکستان کے بزرگ شہریوں کیلئے خوشخبری، 65 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل مارچ میں شروع ہوگا۔65 سال سے زائد عمر کے افراد 1166 پر شناختی کارڈ نمبر مفت میسج کرکے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جبکہ رجسٹرڈ فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کے لئے ویکسینیشن کا عمل مزید آسان کردیا گیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز اب کسی بھی ویکسینیشن سینٹر پر جا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.