ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے دو دن کی توسیع اعلان

آزادکشمیر الیکشن ، تحریک انصاف کا ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے دو دن کی توسیع اعلان

اسلام آباد آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی تیاریاں .پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ کیلئے دی جانے والی درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی سیکرٹری تحریک انصاف الیکشن کمیشن کرنل (ر) امان اللہ خان نے باضابطہ سرکلر جاری کر دیا تحریک انصاف کے ٹکٹ کے حصول کے خواہاں افراد 2 مارچ تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکیں گے، کرنل (ر) امان اللہ خان درخواستیں جمع کروانے کی حتمی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ بنکوں کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث کیا گیا، کرنل (ر) امان اللہ خان

 

Sharing is caring!

Comments are closed.