قرآنی وظیفہ اور آپ کا بلڈ پریشر نارمل

بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کا وظیفہ چھوٹا سا قرآنی وظیفہ اور آپ کا بلڈ پریشر نارمل

رجب اس درخت میں پتے پھوٹنے کا زمانہ ہے، شعبان اس میں پھل آنے کا موسم ہے اور رمضان پھل پکنے کا وقت ہے۔حضرت سلمان فارسیؓ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم سے سنا کہ آپ نے فرمایا جو رجب کا ایک روزہ رکھ لے گویا اس نے ایک ہزار سال کے روزے رکھے اور گویا اس نے ایک ہزار غلام آزاد کئے اور جو اس میں خیرات کرے گویا اس نے ایک ہزار دینار خیرات کیے اور اللہ تعالیٰ اس کے بدن کے ہر بال کے عوض ایک ہزار نیکیاں لکھتا ہے۔ ایک ہزار درجے بلند فرماتا ہےاور ایک ہزار برائیاں مٹادیتا ہے اور اس کے لئے رجب کے ہر روزے کے عوض اور ہر صدقے کے عوض ایک ہزار حج اور ایک ہزار عمرے لکھ لیتا ہے۔نبی اکرم نے فرمایا کہ جو رجب کی پہلی تاریخ کا روزہ رکھے تو یہ روزہ ثواب میں ایک ماہ کے روزوں کے برابر ہے اور جو سات روزے رکھ لے اس سے جہنم کے ساتوں دروازے بند ہوجاتے ہیں اور جو آٹھ رکھ لے اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں اور جو دس رکھ لے حق تعالیٰ اس کی برائیاں نیکیوں سے بدل ڈالے گا اور جو اٹھارہ روزے رکھ لے تو ایک آواز دینے والا آسمان میں اعلان کرتا ہے کہ اس کے گ۔ناہ بخش دئیے گئے اب ازسر نو نیک عمل کرے۔عمر بھر کے گ۔ناہوں کا کفارہ حضرت سیدنا عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے ۔جس نے ستائیسویں کا روزہ رکھا، اس کے لئے یہ روزہ عمر بھر کے گ۔ناہوں کا کفارہ ہوجائے گا اور اگر وہ اس سال مرجائے گا تو شہید ہوگا۔ پچاس سال کے گ۔ناہ معاف ہوجائیں گے حدیث پاک میں ہے کہ جس نے رجب کے مہینے میں ایک بار سورة اخلاص پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے پچاس سال کے گ۔ناہ بخش دے گا۔ آج کا وظیفہ بہت خاص ہے بلڈ پریشر آج کےدور میں بہت عام سی بیماری ہوچکی ہے ۔ کسی کا بلڈ پریشر لو ہورہا ہے کسی کا بلڈ پریشر ہائی ہورہا ہے جب بلڈ پریشر لو ہوتا ہے تو انسان بے ہوش ہوجاتا ہے تو جب ہائی ہوتا ہے انسان کا سردرد کرنے لگتا ہے پسینا آتا ہے اورغصہ بھی آتا ہے ۔آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے ہائی اور لو بلڈ پریشر سے ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی ۔ آپ نے کسی بھی نماز کے بعد سب سے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کے بعد قرآن مجید کی آل عمران کی آیت نمبر 134کو 101مرتبہ پڑھنا ہے پھر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھ کرپانی پر دم کرکے مریض کو پلانا ہے ۔ مریض یہ عمل خود بھی یہ کرسکتا ہے ۔ یہ عمل تین دن لگاتار کرنا ہے انشاء اللہ تین دن میں بلڈ پریشرکے مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات مل جائیگی ۔ آپ اس عمل کوکریں انشاء اللہ سوفیصد فائدہ ہوگا۔ آپ اس عمل کو خود بھی کریں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے باقی لوگوں کو بھی بتائیں تاکہ وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.