عورت سے قربت کرنا جائز ہے کیا

لیکوریا والی عورت سے قربت کرنا جائز ہے کیا
ایک بھائی کا سوا ل ہے کہ وہ پوچھتے ہیں۔ کہ جس عورت کو لیکوریا ہوتو اس عورت کے ساتھ قربت کرنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟ اس

کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے۔ لیکوریا ایک عورت کو مرض ہوتاہے۔ اس کو سفید پانی کہتے ہیں جو عورت کے اندر سے سفید پانی نکلنا شروع ہوجاتاہے۔ اس صورت کے اندر لیکوریا والی عورت کو نماز معاف نہیں ہے۔ بہرحال اس کا علاج کرواناچاہیے۔اگر کوئی مرد اس حالت میں ہو یعنی جس عورت کو لیکوریا کی بیماری ہو۔ اور وہ اپنی بیو ی سے قربت کرنا چاہیے تو شریعت اس کی اجازت دیتی ہے۔ لیکوریا کی حالت میں ہم عورت سے قربت کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ اس عورت کی طبیعت پر ہوتاہے۔ آپ کی طبیعت کو کچھ فرق محسو س نہیں ہورہا۔تو اس کو لیکوریا ہو اور آپ اس سے قربت کریں۔ تو آپ کو فرق نہیں پڑرہا۔ اس کی طبیعت کو فرق نہیں پڑ رہا۔ تو آپ اس عورت سے قربت کرسکتے ہو۔ یہ آپ کی طبیعت کے اوپر ہے۔ لہٰذا اجازت ہے ۔لیکوریا والی عورت سے قربت کر نے کی اجازت ہے۔ یہ آپ کی طبیعت پر ہے کہ آپ کر لو اگر نہیں ہے تو نہ کرو۔ لیکوریا کےلیے ایک بہت ہی اچھی دوائی تیار کی ہے اس کا استعمال اچھے سے کرنا ہے۔ایک مہینے اس کا استعمال کرنا ہے اس کا استعمال اس طریقے سے کرنا ہے۔ کہ آپ کوہربل سفوف دیں گے۔ جو سو فیصد ہر بل ہے۔ اس میں کوئی کیمیکل یا غلط چیز نہیں ڈالی گئی ہے۔ اور آپ دوائی کی تصدیق اور اس کی کوالٹی جانچنے کےلیے اس دوائی کا پوری دنیا میں کسی بھی لیبارٹری سے ٹیسٹ کرواسکتی ہیں۔ اس میں کوئی کیمیکل یا سٹررائیڈ تو نہیں ڈالا گیا ہے۔ الحمداللہ سوفیصد دیسی دوائی ہے۔ آپ نے اس کاایک چمچ ایک گلاس دودھ کے اندر ڈال کر ، اس کو اچھی طرح سے ابالنا ہے۔ اس کی کھیر بنا کر اس کو استعمال کرناہے۔ انشاءاللہ ! آپ ہماری اس ایک دوائی کا ایک مہینہ استعمال کریں گی۔ آپ کے اندر جو زنانہ کمزوری ہے وہ ختم ہوجائے گی۔ آپ کے لیکوریا کا مسئلہ بھی حل ہوگا۔ اورخاص طورپر آپ کی توانائی ویک رہتی ہے کہ آپ کام کرکے تھک جاتی ہیں۔ تو یہ چیز بھی ٹھیک ہوجائے گی۔ آپ سارا دن چست وتوانا رہیں گی۔ لیکوریا سے بھی جان چھوٹے گی اور گھر کے کام بھی اچھی طریقے سے کرپائیں گی۔ لیکوریا کےلیے جو دیسی نسخہ ہے اس میں میتھی دانہ دو چائے کا چمچ اور پانی کےلیے ایک کپ لینا ہے۔ دو کپ پانی میں میتھی دانہ کے بیج ڈال کر چولہے پر پکانے کےلیے رکھ دیں۔ جب پانی ایک کپ کے قریب رہ جائے تو اس میں شہد حسبِ ذائقہ ڈال کر اچھی طرح سے چھان کر ٹھنڈا ہونے پر پی لیں۔ ایک ہفتے تک مسلسل استعمال کریں۔ لیکوریا کی بیماری سےنجات مل جائے گی ۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.