حکومتی حلقوں میں ہلچل

اہم ترین وزیر نے استعفیٰ دے دیا، حکومتی حلقوں میں ہلچل، آج کی بڑی خبر

مظفر آباد وزیرمال و کسٹوڈین فاروق سکندر نےوزارت سے استعفیٰ دیدیا،وزیراعظم آزاد کشمیر نے فوری منظور کرلیا،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔اطلاعات کے مطابق فاروق سکندر وزارت مال وکسٹوڈین کے قلمدان سے مستعفی ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنا استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان کو بھجوایا جسے وزیراعظم نے فوری قبول کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات خان پہلے ہی مسلم لیگ(ن) کو چھوڑ چکے ہیں۔‎

Sharing is caring!

Comments are closed.