بے چینی لگا دینے والا عمل

بے چینی لگا دینے والا عمل آپ جسے دیکھیں وہ آپکا دیوانہ ہوجائیگا

اس عمل سے ایک نامعلوم کشش کے سبب سامنے والا کھنچا چلا آجاتا ہے جو قسم کے کاروباری افراد کیلئے منافع بخش ثابت ہوتا ہے ۔ اگر آپ شوقیا بھی اس عمل کو پڑھنا شروع کردیں تو ایک ہجوم آپ کے گھر پر احباب کا لگا رہے گا۔ انسان دوسروں کے دل میں اپنی محبت کا جادو جگانہ چاہتا ہے ۔ وہ کئی طریقے سے اس کی کوشش بھی کرتا ہے ۔ ایسا انسان جو چاہے کہ اس کے عمل سے دوسروں کے دل تسخیر ہوجائیں ۔آج ایسا وظیفہ جس سے دشمن بھی موم بن جاتا ہے آج کے اس عمل سے لوگ آپ کے قریب آنے کا بہانہ ڈھونڈتے رہیں گے آ پکی زبان سے نکلا ہوا لفظ لوگوں کے دل میں اُترے گا کوئی بھی آپ کے فعل اور قول کی نافرمانی نہیں کرسکے گا۔ ہر کوئی آپ کا گرویدہ ہوگا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میری دکان میں گاہک زیادہ آئیں تو عمل بتاتے ہیں کریں پھر دیکھیں کیسی برکت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کے نام میں برکت ہے تائید ہے اصل میں لینے کا ڈھنگ نہیں آتا ہے ۔ وکیل عاملین کیلئے یہ انمول تحفے سے کم نہیں جن کے رشتے نہیں آتے وہ بھی اس وظیفہ کو کرلوں ایسے رشتہ آئینگے کہ سوچ بھی نہیں ہوگا۔ اگر لڑکیاں یہ عمل کریں تو رشتہ کیلئے ہر کوئی پسند کرے گا جو بھی دیکھنے آئیگا۔ آپ کو منع نہیں کرے گا۔ اس کے علاوہ برائے زبان بندی یا اگر آپ کی چوری ہوگئی ہو آپ پریشان ہیں پولیس والے تعاون نہیں کرتے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں عمل کریں خود پتا چل جائیگا لیکن کام رازداری میں کریں۔ اگر چھوٹا سا کام بھی رہ جائے تو وظیفہ پوری طرح اثر نہیں کرتا ہے ۔آج کے اس عمل سے اپنے دل کو مطمئن کرسکتے ہیں جس دل میں آہ نہ ہو صرف باہ ہی ہو سوچتا تو ہر شخص بھی یہی ہی ہے اور بولتا بھی ہر انسان ہی ہے ۔ سوچوں اور بولوں کے فرق اور اُتار چڑھاؤ کو سمجھنا پہلے خود انسان کا اپنا کام ہے پھر کسی اور فرد کا کام ہے ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس ہمراز لیکر آنے والے اکثر دوا چاہتے ہیں حالانکہ انہیں دوا نہیں بلکہ روحانی علاج اور نفسیاتی علاج دریافت ہے ۔ اس نفسا نفسی کا دور شروع ہوچکی ہے خودغرضی حد سے زیاد ہ ہے اگر کسی کو کسی چیز سے فائدہ ہو چاہے روحانی علم یا جسمانی ٹوٹکہ فائدہ ہورہا ہو تو اپنی ذات کی فکر حتیٰ کہ بیٹوں کو شامل نہیں کرتا پوچھنے پر ڈرانے کی کوشش یہ بڑی مشکل ہے آج کے دور میں کوئی ایک نسخہ نہیں دیتا بلکہ دوائی کہاں سے ملتی ہے یہ بھی نہیں بتاتا اس عمل کی قدر کریں اور فائدہ اُٹھائیں اس عمل کے پڑھنے کے بعد یہ نہیں کہہ سکتے ہیں ۔ بے روزگار ہوں یا جسمانی تکلیف اگر پھر بھی کہیں تو غلطی آپ کی ہے کیونکہ ہمارا کام کھانا تیار کرکے دینا ہے کھانا آپ کا ہے۔ سب سے پہلے انسان دل کو صاف کرنے کیلئے مراکبہ کریں اس کے بعد یا مؤخر 3125 روزانہ پڑھنے سے دنیا کا لطف اور دین کی روحانی لذت حاصل ہوگی دنیا میں اگر کسی نے کچھ پایا ہے تو اس اسم کی بدولت بہت کچھ پایا ہے ۔اس عمل کو وقت کا خاص خیال رکھ کر کیا جاسکتا ہے ۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.