بڑے بڑوں کے بے نقاب ہونے کا وقت

بڑے بڑوں کے بے نقاب ہونے کا وقت!اب جو دسری شادی کو خفیہ رکھے گا اسے کیا سز-ا دی جائے گی؟ قانون تیار کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ازدواجی زندگی کے بارے جو تعلیمات مذہب اسلام نے دیں اس کی دنیا بھر میں کوئی نظیر نہیں ملتی، اسلام ایک کشادہ اور امن پسند دین ہے،دنیا کے مختلف ممالک میں اپنی ثقافت کو مدنظر رکھتے منفرد رسم وراج کے تحت شادیاں کی جاتی ہیں، اسلام میں مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے مگر اس کی کچھ شرائط بھی ہیں،اب مصر نے دوسری شادی کے کوراز رکھنے والوں کے لئے نیاقانون متعارف کرایا۔تفصیلات کے مطابق مصر افریقہ کے شمال مشرق میں واقع ایک اسلامی ملک ہے جس کا دار الخلافہ قاہرہ ہے۔ اس ملک میں شیعوں کی آبادی اقلیتی تعداد میں ہے۔ یہ سر زمین سنہ 20 ہجری میں عمرو بن عاص کی سربراہی میں فتح ہوئی۔دور جدید میں تبدیلیوں کی وجہ سے اب اس ملک نے ازدواجی زندگی کے بارے نیا قانون متعارف کرایا، مرد حضرات کے لئے دوسری شادی کو راز رکھنا قانوناً جرم ہوگا، اس حوالے سے مصر کی حکومت نے قید اور بھاری جرمانےکی سز-ا کا قانون تیار کیا۔مصر نے 58 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قانون حکومت کی جانب سے پیش کردیا گیا ہےجس کے تحت مرد کو دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے پیشگی اجازت لینا ہوگی، پہلی بیوی کی منظوری کے بغیر یا دوسری شادی کو راز میں رکھنے پر سز-اؤں کا تعین کیا گیا ہے۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.