بجلی کی قیمتوں میں کمی

بجلی کی قیمتوں میں کمی ۔۔۔!!! فی یونٹ کتنا سستا کر دیا گیا ؟حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران بجلی بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے شہریوں سے نیلم جہلم سرچارج کی مد میں رقم وصول کی جارہی تھی۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.