اکثر پاکستانی دبئی میں جا کر رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

اکثر پاکستانی دبئی میں جا کر رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟
پاکستانیوں میں یہ رواج عام ہے کہ ہر مرد چاہتا ہے کہ وہ پاکستان سے باہر جا کر پیسہ کمائے، نوکری کرے تاکہ کم پیسوں میں زیادہ کما سکے ۔ کیونکہ پاکستان کی کرنسی دیگر ممالک کے مقابلے ذرا سی مستحکم ہے۔

اب بات اگر یہ کریں کہ پاکستانی دبئی جانا کیوں پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا جواب جریدے فار تناسبِ آبادی کے مطابق:” پاکستانی دبئی میں اس لئے جا کر کمانا اور رہنا پسند کرتے ہیں کیونکہ اس ملک کی کرنسی پاکستانی ایک روپے سے زیادہ یعنی دبئی کا ایک روپیہ پاکستانی 43 روپیہ کے برابر ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہاں کم پیسوں میں زندگی کی آسائشات زیادہ مل جاتی ہیں۔اس کے علاوہ یہ کہ دبئی ایک ایسا شاندار ملک ہے جہاں گھومنے کی ہزاروں جگہیں ہیں اور وہ عیش جو پاکستان میں میسر نہیں وہ آپ کو دبئی میں با آسانی مل جاتی ہے۔دبئی میں رہنے کے لئے آپ کو ٹیکس تو ادا کرنا پڑتا ہے مگر معیاری اور خالص چیزیں باآسانی دستیاب ہو جاتی ہیں۔نوکریوں کے مواقع پاکستان سے کئی زیادہ اچھے، تنخواہیں ہزاروں درہم میں بھی مل جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی دبئی میں رہائش اختیار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.