تاریخی ترمیم کا اعلان کر دیا

”ان افراد کو شہریت دی جائے گی “متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تاریخی ترمیم کا اعلان کر دیا

دبئی ( آن لائن )متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے شہریت کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سائنسدان ، ڈاکٹرز اور ہنر مند افراد کو شہریت دی جائے گی ،یو اے ای کی شہریت لینے والوں کی دہری شہریت برقرار رہے گی ، سرمایہ کاروں ، ہنر مندوں ، مصنفین کے اہل خانہ کو بھی شہریت دی جائے گی ، ترمیم کا مقصد ہنر مند افراد کو موقع فراہم کرناہے ۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.