ویزے ہی ویزے،بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری

ویزے ہی ویزے،بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے اچھی خبر آگئی۔ماہرِ تعلیم سید محمد عابدی کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے اسٹوڈنٹس ویزے جاری کرنے کا کام پیر سے شروع کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک بھی طلبہ کے لیے قوانین بہتر بنارہے ہیں۔ان کا کہنا
تھا کہ امریکا میں بھی بین الاقوامی طلبہ پر پابندی کا فیصلہ چیلنج کرنے کے بعد اب امید ہے کہ جلد امریکا بھی طلبہ کو ویزے جاری کرے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.