میرپور میں کرونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے مختلف سیکٹرز کی پانچ سٹریٹس مکمل سیل

میرپور میں کرونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے مختلف سیکٹرز کی پانچ سٹریٹس مکمل سیل

النور ہسپتال تا حکم ثانی بند
مرزا عبدالقیوم میموریل ہسپتال تا حکم ثانی بند
احمد لیب تا حکم ثانی بند
یو کے فوم فیکٹری تا حکم ثانی بند
ترجمان ڈپٹی کمشنر میرپورکے مطابق ان پانچ گلیوں کو سیل کر دیا جائے ، یاد رہے کہ گزشتہ 3 روز میں صرف میرپور میں کرونا کے 50 سے زائد مریضوں سامنے آچکے ہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.