کورونا کے بعد چین سے ایک اور وائرس پھیلنا شروع، خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ ی میں ٹیسٹ ہوا

کورونا کے بعد چین سے ایک اور وائرس پھیلنا شروع، خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ ی میں ٹیسٹ ہوا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) کورونا کے بعد چین میں طاعون کے مرض نے سر اٹھالیا، ایک پندرہ سالہ لڑکا طوعون سے دم توڑ گیا ہے۔ امریکا میں بھی طاعون کی تصدیق ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ میں بچے کے طاعون میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جو ایک گلہری سے بچے میں منتقل ہوا تھا، لڑکے سے رابطہ رکھنے والے 15 افراد کو قرنطینہ کردیا گیا۔ اس بارے میں حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 15 افراد کو قرنطینہ کرنے کے بعد ان کے ٹیسٹ کئے جائیں گے، ٹیسٹ رپورٹ منفی آںے کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دی جائے گی، تاہم منگولوں کے ایک گاؤں میں ابتدائی طور پر نافذ کی گئی ایمرجنسی ہٹا دی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.