فضائی سفر میں شدید کمی کے باوجود چین کا نئی ’’ائیرلائن‘‘ لانچ کرنے کا اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی دوسری سب سے بڑی ایئر لائن کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر میں شدید کمی کے باوجود ایک نیا کیریئر لانچ کرنے والی ہے۔ چائنہ ایسٹرن نے چین کی سب سے بڑی آن لائن ٹریول ایجنسی، ٹرپ ڈاٹ کام سمیت متعدد کمپنیوں سے شراکت داری کی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.